Monday, November 11, 2019

حضرت عبداللہ ابن عمر کا رسول پاک کے بیت الخلاء میں جاسوسی کرنا ۔

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:‏‏‏‏ رَقِيتُ يَوْمًا عَلَى بَيْتِ حَفْصَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ    عَلَى حَاجَتِهِ مُسْتَقْبِلَ الشَّامِ مُسْتَدْبِرَ الْكَعْبَةِ

حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ ایک روز میں اپنی بہن کے گھر چھت پر چڑھا تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ شام کی طرف منہ کر کے اور کعبہ کی طرف پیٹھ کر کے قضائے حاجت کر رہے تھے ۔

روایت : حسن صحیح ۔

جامع الترزی ح 11

Monday, November 4, 2019

علی علیہ سلام تم میں سب سے افضل ہیں


قال أخبرني أبونصر محمد بن الحسين المقري قال حدثنا أبو عبد الله الحسين بن عبيد الله الزراري قال حدثنا أبو عبد الله جعفر
بن عبد الله العلوي المحمدي قال حدثنايحيي بن هاشم الغساني قال حدثناإسماعيل بن عياش عن معاذ بن رفاعة عن شهر بن حوشب قال سمعت أباأمامة الباهلي يقول و الله لايمنعني مكان معاوية أن أقول الحق في علي ع سمعت رسول الله ص يقول علي أفضلكم و في الدين أفقهكم وبسنتي أبصركم ولكتاب الله أقرؤكم أللهم إني أحب عليا فأحبه أللهم إني أحب عليا فأحبه


شھر بن حوشب روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابی امامۃ سے سنا کہ معاویہ کے مکان و محل میں مجھے فضائل علی بیان کرنے سے کوئی روک نہیں سکا ۔میں نے رسول اللہ سے سنا کہ علی تم سب میں بہتر ہے تم سب میں میری سنت کا بصیر ہے اور اللہ کی کتاب کی تلاوت تم سب سے زیادہ کرنے والا ہے ۔ یا اللہ !میں علی سے محبت کرتا ہوں پس تو بھی ان سے محبت رکھ ۔


امالی شیخ مفید ص 150  باب 10 ح 6